ملتان ٹیسٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لی

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لی ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے  دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کپتان نے بین سٹوک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے  مطابق اولیاء کی سرزمین پر ہونے  والے دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دی ہے، واضح رہے کہ  انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پاکستان ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئی ہیں، فہیم اشرف اور ابرار احمد کی واپسی ہوئی ہے جبکہ اظہر علی اور نسیم شاہ آرام کریں گے ۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے ، کوشش کریں گے  اچھی کارکردگی دکھائیں۔ مزید : کھیل –
Source : https://dailypakistan.com.pk/09-Dec-2022/1518412

اپنا تبصرہ بھیجیں