فیفا ورلڈ کپ مراکش کے کھلاڑیوں کی فتح کے بعد میدان میں فلسطینی پرچم لہرانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

فیفا ورلڈ کپ ، مراکش کے کھلاڑیوں کی فتح کے بعد میدان میں فلسطینی پرچم لہرانے … قطر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیفا ورلڈ کپ کا رنگا رنگ ایونٹ قطر کے میدانوں میں جاری ہے جہاں مراکش کے کھلاڑیوں نے فتح حاصل کرنے کے بعد میدان میں فلسطینی پرچم لہرا دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ Palestine will be free! #morocco pic.twitter.com/Be3mYEHKUu — Muhammad Smiry (@MuhammadSmiry) December 6, 2022 مراکش کی ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی جس کے فوری بعد تمام کھلاڑی سجدہ ریز ہوئے ، کھلاڑیوں نے میدان میں  فلسطین کا پرچم لہراتے ہوئے جیت کو اللہ کی رحمت قرار دیا۔  خیال رہے کہ مراکش نے پنالٹی ککس پر سابق عالمی چیمپئن سپین کو ناک آؤٹ کیا تھا،  تاریخی فتح حاصل کرنے کے باوجود مراکش کے کھلاڑی فلسطینی بہن بھائیوں  سے ہمدردی کو نہ بھولے  ۔ ہمارا کمال نہیں، جو ہے بس اللہ کے کرم سے ہے مراکش کے کھلاڑیوں کا سپین کو ہرانے پر خوبصورت انداز pic.twitter.com/3ZpVaffoSt — Shamsuddin Amjad (@ShamsAmjadJI) December 6, 2022 مزید : کھیل –
Source : https://dailypakistan.com.pk/07-Dec-2022/1517695

اپنا تبصرہ بھیجیں