کون ہوگا پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے نامزدگیوں کا اعلان کردیا پاکستانی کھلاڑی بھی شامل 

کون ہوگا پلیئر آف دی منتھ ، آئی سی سی نے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ، پاکستانی … دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل ( آئی سی سی ) نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ میں انگلش کھلاڑی جوز بٹلر اور عادل رشید کو شامل کیا گیا ہے جبکہ نامزدگیوں تیسرا نام پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے پاکستان کی سدرہ امین کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے ، مقابلے میں آئر لینڈ کی گیبی لیوئس اور تھائی لینڈ کی نتھاکن چنتھم بھی شامل ہیں۔ نتائج کا اعلان  12 دسمبر کو کیا جائے گا۔  مزید : کھیل –
Source : https://dailypakistan.com.pk/06-Dec-2022/1517282

اپنا تبصرہ بھیجیں