بیٹنگ کوچ محمد یوسف ملتان کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کاجائزہ لینے پہنچ گئے

   بیٹنگ کوچ محمد یوسف ملتان کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کاجائزہ لینے پہنچ گئے    راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا، ملتان میں پچ کا جائزہ لینے کیلئے محمد یوسف پہنچ گئے بیٹنگ کوچ محمد یوسف وکٹ کی تیاری میں کیوریٹرز کو اپنی رائے سے آگاہ کریں گے،ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ بورڈ ملتان ٹیسٹ کے لیے مقابلے والی، اچھی اور معیاری پچ بنانا چاہتا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ 9 دسمبر سے شروع ہوگا۔ مزید : کھیل اور کھلاڑی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/06-Dec-2022/1516906

اپنا تبصرہ بھیجیں