کھلاڑی تھوڑا پازیٹو کھیلتے تو پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا عبد الرزاق کا بیان

کھلاڑی تھوڑا پازیٹو کھیلتے تو پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا، عبد الرزاق کا … راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ کھلاڑی تھوڑا پازیٹو کھیلتے تو پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر عبدالرزاق نے تبصرے میں کہا کہ تھوڑا ساتھی پوزیٹو کھیلتے تو انگلینڈ کے خلاف پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا۔پاکستانی بیٹرز 4 رنز کے اوسط سے بھی بیٹنگ کرتے تو جیت سکتے تھے، سارا کریڈیٹ انگلش بولرز کو دینا چاہیے۔ مزید : کھیل –
Source : https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2022/1516808

اپنا تبصرہ بھیجیں