پاکستان کے لوگ بہت ملنسار مہمان نواز ہیں ناصر حسین

  پاکستان کے لوگ بہت ملنسار، مہمان نواز ہیں، ناصر حسین   راولپنڈی (این این آئی)سابق کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت ملنسار ہیں اور یہاں کی مہمان نوازی غیرمعمولی ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انگلش ٹیم کے کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان میں ہر کسی نے ہماری بہت اچھی دیکھ بھال کی  ہے اور یہاں کے لوگ بھی بہت ملنسار ہیں بہت خیال رکھنے والے ہیں۔ مزید : کھیل اور کھلاڑی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2022/1516451

اپنا تبصرہ بھیجیں