فٹبال ورلڈ کپ کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع

  فٹبال ورلڈ کپ کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع           دوحہ (نیٹ نیوز) فیفاورلڈ کپ 2022 کے ناک آؤٹ مرحلے کا ا ٓغاز ہوگیا ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے، 16 ٹیموں نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پری کوارٹر فائنل کے پہلے روز دو میچ کھیلے گئے گروپ اے کی ٹاپ ٹیم نیدرلینڈز کا مقابلہ گروپ بی کی دوسرے نمبر کی ٹیم امریکا سے  ہوا۔ مزید : کھیل اور کھلاڑی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/04-Dec-2022/1516238

اپنا تبصرہ بھیجیں