قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث  رؤف ٹانگ میں کھنچاؤ کا شکار

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث  رؤف ٹانگ میں کھنچاؤ کا شکار    راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بولنگ کے لیے میدان میں نہ اتر سکے۔حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔ گزشتہ روز حارث رؤف نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حارث رؤف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا میڈیکل اسٹاف مانیٹر کر رہا ہے۔  مزید : کھیل اور کھلاڑی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/03-Dec-2022/1515746

اپنا تبصرہ بھیجیں