ٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ بھارت کی ایسی حرکت کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت بڑھ گئے 

ٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، بھارت کی ایسی حرکت کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے …    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارت تاحال پاکستان کو ویزے جاری کرنے سے انکاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویزے آج جاری نہ ہونے پر پاکستان کا ورلڈ کپ سے آوٹ ہونے کا امکان ہے ،پی بی سی سی بھارتی ہائی کمیشن سے رابطے کے باوجود کوئی جواب نہیں دیا جارہاہے ، ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 5 دسمبر سے بھارت میں کھیلا جانا ہے ،قومی بلائنڈ ٹیم نے شیڈول کے مطابق اتوار کو بھارت روانا ہونا ہے ، پاکستان نے ویزا کلیئرنس کیلئے دو ماہ قبل تمام تفصیلات بھجوا دی تھی ۔ مزید : کھیل –
Source : https://dailypakistan.com.pk/02-Dec-2022/1515643

اپنا تبصرہ بھیجیں