راشد لطیف سرفراز اور رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے

راشد لطیف سرفراز اور رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں سابق کپتان راشد لطیف سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے۔راشد لطیف پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی دعوت پر ٹریننگ سیشن میں پہنچے۔سابق کپتان راشد لطیف انگلینڈ سے سیریز سے قبل سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے آئے۔واضح رہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ چکی ہے، یکم دسمبر سے راولپنڈی میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ شروع ہوگا۔سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 9دسمبر سے کھیلا جائے گا۔  ملتان جبکہ تیسرا ٹیسٹ 17دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ مزید : کھیل اور کھلاڑی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/29-Nov-2022/1514358

اپنا تبصرہ بھیجیں