لاہو ر بورڈ نے انٹر بورڈز لان ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

  لاہو ر بورڈ نے انٹر بورڈز لان ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا     لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاھور بورڈ کا اعزاز، پاکستان انٹر بورڈز لان ٹینس ٹورنامنٹ جو کہ پشاور میں کھیلا گیا، پشاور بورڈ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا، اس ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے بورڈز نے شرکت کی اور لاھور بورڈ نے جیت لیا، چیئرمین لاہور بورڈ مرزا حبیب علی نے ٹیم اور ڈائریکٹر سپورٹس ضیاء سبطین کو مبارکباد دی اور اسی طرح اپنی فتوحات کو جاری رکھنے کا عزم برقرار رکھنے کی کوشش جاری رکھنے کی ضرورت ہے مزید کہا کہ ایسے ایونٹس کاانعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے نصابی سر گرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سر گرمیاں بھی طلباء کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں۔ مزید : کھیل اور کھلاڑی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2022/1513788

اپنا تبصرہ بھیجیں