پی ڈی ایم کے پاس عوام کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا آخری موقع ہے شیخ رشیدنے حکومت کو خبردار کر دیا

پی ڈی ایم کے پاس عوام کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا آخری موقع ہے ، شیخ رشیدنے … ریاض(ڈیلی  پاکستان آن لائن)سابق  وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹس پر پابندی ہے، ترسیلات کم ، ڈالر نایاب ہے، الیکشن واحد حل ہے، پی ڈی ایم کے لیے عوام کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا آخری موقع ہے۔  سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ “جب معاشی بحران بڑھنےلگتا ہےتو یہ آڈیو لیک کردیتےہیں، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو لگ پتہ جائے گا300روپےکلوپیازاور200روپےکلوٹماٹر،غریب کھائےگاکیا؟۔ زرعی ملک غذائی قلت سےدوچارہوسکتاہےPDMکےلیےعوام کےآگےہتھیارڈالنےکاآخری موقع ہے، امپورٹس پرپابندی،ترسیلات کم،ڈالر نایاب،الیکشن واحدحل ہے”۔ جب معاشی بحران بڑھنےلگتا ہےتو یہ آڈیو لیک کردیتےہیں۔بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو لگ پتہ جائے گا300روپےکلوپیازاور200روپےکلوٹماٹر،غریب کھائےگاکیا۔ زرعی ملک غذائی قلت سےدوچارہوسکتاہےPDMکےلیےعوام کےآگےہتھیارڈالنےکاآخری موقع ہے۔امپورٹس پرپابندی،ترسیلات کم،ڈالر نایاب،الیکشن واحدحل ہے — Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 8, 2022 شیخ رشید نے کہا کہ میں عمرہ کیلئے آیا ہوں ، سب کچھ یہاں سے ہی ملتا ہے  ، ساتھ میں کہا کہ مسائل اتنےسنگین ہوگئےہیں کہ حکومت ملک نہیں چلا سکتی،  قبل ازوقت انتخابات ہی سیاسی اورمعاشی عدم استحکام سےنجات ہے۔حکومت نےدیرکی توگاڑی ہاتھ سےچھوٹ جائےگی، ارشدشریف کی شہادت میں “جے آئی ٹی “پراہم ذمہ داری آگئی ہےکیونکہ ادارےاورعدلیہ ہی اہم ہیں۔ مزید : اہم خبریں -قومی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/09-Dec-2022/1518415

اپنا تبصرہ بھیجیں