فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں شیخ رشید

فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ،شیخ رشید راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں ،فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ مذاکرات سے الیکشن کاراستہ نہیں نکلتاتوصوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔حکومت کی پالیسی ہے نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے ۔ ساری جماعتیں عمران خان کاراستہ روکنے کیلئے اکٹھی ہیں معیشت ہی قومی سلامتی ہے۔ مزید : قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/08-Dec-2022/1518036

اپنا تبصرہ بھیجیں