صحافی ارشد شریف قتل کیس , جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

صحافی ارشد شریف قتل کیس , جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ،سی پی اوہیڈ کوارٹر، ڈی پی او صدراور  ایس ایچ او رمنا تھانہ کو جے آئی ٹی کا حصہ  بنایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل “ڈان نیوز”کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ کے احکامات پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی درخواست پر جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ مزید : اہم خبریں -قومی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/07-Dec-2022/1517645

اپنا تبصرہ بھیجیں