4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیارانا تنویر حسین 

4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیا،رانا تنویر حسین  نارنگ منڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ 4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رانا تنویر حسین کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں ملک کا بیڑہ غرق کردیا،ن لیگ کے منصوبے ختم کر دیئے گئے یا ان پر کام روک دیا گیا،ان کاکہناتھا کہ ہمارے منصوبے جاری رہتے تو آج ملک بہت آگے نکل چکا ہوتا۔ مزید : قومی -علاقائی -پنجاب -شیخوپورہ –
Source : https://dailypakistan.com.pk/04-Dec-2022/1516378

اپنا تبصرہ بھیجیں