عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ نجی ٹی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ مزید : قومی -علاقائی -اسلام آباد –
Source : https://dailypakistan.com.pk/01-Dec-2022/1515233

اپنا تبصرہ بھیجیں