آرمی چیف کی صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات

آرمی چیف کی صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ جیو نیوز کے مطابق صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ملاقات میں صدرمملکت نے عہدہ سنبھالنے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو مبارکباد دی۔ مزید : قومی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/30-Nov-2022/1514928

اپنا تبصرہ بھیجیں