بلوچستان ؛اسمبلیوں سے نکلنے کا معاملہ یار محمد رند سمیت 4 ارکان کا استعفے دینے سے انکار

بلوچستان ؛اسمبلیوں سے نکلنے کا معاملہ ،یار محمد رند سمیت 4 ارکان کا استعفے … کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سمیت 4 ارکان نے استعفے دینے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق 3 ارکان میں سے صرف مبین خلجی استعفیٰ دینے پر راضی ہیں جبکہ نصیب اللہ مری اور ڈپٹی سپیکر بابرموسیٰ خیل بھی تذبذب کا شکارہیں۔ سردار یار محمد رند کا کہناہے کہ اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے حق میں نہیں۔ مزید : قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ –
Source : https://dailypakistan.com.pk/29-Nov-2022/1514530

اپنا تبصرہ بھیجیں