کراچی 2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد

کراچی، 2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد  کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں گھر سے2بچیوں اور 2خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،جبکہ ایک شخص کو زخمی حالت میں  ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔  نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز ” نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ کراچی کی ملیر شمسی سوسائٹی میں 4 افراد کو چھری کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے ، جبکہ ایک شخص کو  زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مزید : قومی -جرم و انصاف -علاقائی -سندھ -کراچی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/29-Nov-2022/1514533

اپنا تبصرہ بھیجیں