پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث راولپنڈی کے بعض علاقوں میں موبائل سروس بند

پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث راولپنڈی کے بعض علاقوں میں موبائل …     راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے، جبکہ میٹرو سروس بھی معطل  رہے گی ۔ نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز”کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب کے باعث راولپنڈی کے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس صبح سے ہی بند ہونا شروع ہوگئی تھ جو کہ اب مکمل طور پر بند ہوچکی ہے، دوسری جانب آج شہر میں صدر تا فیض آباد سٹیشن میٹرو بس سروس بند رہے گی۔میٹرو بس انتظامیہ کاکہنا ہےکہ بس سروس صبح 6 بجے سے شام 3 بجے تک بند رہے گی۔ مزید : قومی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/29-Nov-2022/1514481

اپنا تبصرہ بھیجیں