توشہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے گئے ویڈیو سامنے آگئی

توشہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے گئے، ویڈیو سامنے آگئی اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) موجودہ حکومت نے توزہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے. وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کی ہے. انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف یہاں سجائے گئے ہیں، ان تحائف میں ویسا ہی تحفہ بھی موجود ہے جو سعودی ولی عہد نے عمران خان کو دیا تھا. شہباز شریف نے اسے بیچنے کی بجائے یہاں سجایا ہے.  موجودہ دور حکومت میں توشہ خانہ کے تحائف کا کیا جاتا ہے؟ انہیں کہاں رکھا جاتا ہے؟ اس ضمن میں وزیر اعظم کی کیا ہدایات ہیں؟ پچھلے دور حکومت میں کیا ہوا؟ تمام تفصیلات اس ویڈیو میں ہیں pic.twitter.com/evRxnOTwke — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) November 26, 2022 مزید : اہم خبریں -قومی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/26-Nov-2022/1513486

اپنا تبصرہ بھیجیں