کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس کہاں منتقل کرنے کااعلان کر دیا؟ خوشخبری آ گئی

کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس کہاں منتقل کرنے کااعلان کر دیا؟ …    ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے۔واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کر دیا تھا۔ مزید : بین الاقوامی –
Source : https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2022/1514069

اپنا تبصرہ بھیجیں