لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم 

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا … لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد سموگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد سموگ کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،عدالت نے پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ پنجاب حکومت کل چھٹیوں کا نوٹیفکیشن ہر صورت پیش کرے،عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ مزید : تعلیم و صحت -علاقائی -پنجاب -لاہور –
Source : https://dailypakistan.com.pk/06-Dec-2022/1517230

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں