سموگ سے بیماریوں کا خطرہ سکولوں کے بعدنجی ادارے اور ان کے سب آفسز بھی بند کرنے کافیصلہ 

سموگ سے بیماریوں کا خطرہ، سکولوں کے بعدنجی ادارے اور ان کے سب آفسز بھی بند … لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ سے بیماریوں کے خطرے کے باعث سکولوں کے بعد لاہور کے نجی ادارے اور ان کے سب آفسز بھی بند کرنے کافیصلہ کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے نے نجی کمپنی دفاتر بند کرنے کا فیصلہ پروینیشن اینڈ ریلیف ایکٹ کے تحت کیا، لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پی ڈی ایم اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ریلیف کمشنر پنجاب نے کہاہے کہ نوٹیفکیشن 7 دسمبر تا15 جنوری نافذالعمل رہے گا۔ مزید : ماحولیات -علاقائی -پنجاب -لاہور –
Source : https://dailypakistan.com.pk/07-Dec-2022/1517644

اپنا تبصرہ بھیجیں