شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا9واں وزراء انصاف اجلاس آج  پاکستان میں ہو گا

   شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا9واں وزراء انصاف اجلاس آج  پاکستان میں …     اسلام آباد (این این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی نویں وزرائے انصاف کی ورچوئل میٹنگ (آج) جمعہ 9 دسمبر کو پاکستان میں ہو گی۔ میٹنگ کا انعقاد وزارت قانون و انصاف میں ہو گا، اب تک شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے انصاف کی آٹھ میٹنگز ہو چکی ہیں جو رکن ممالک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوئی ہیں۔ گزشتہ سال وڈیو کانفرنس کے ذریعے تاجکستان میں منعقد ہونے والی آٹھویں جسٹس منسٹرس میٹنگ کے مشترکہ اعلامیہ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگلی میٹنگ 2022 میں پاکستان میں منعقد کی جائیگی۔ شنگھائی تعاون تنظیم  مزید : کامرس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/09-Dec-2022/1518238

اپنا تبصرہ بھیجیں