صوابی،کسانوں میں گندم کے مفت بیج تقسیم کیے گئے پشاور(اے پی پی):ضلع صوابی میں یوسی ٹھنڈکوئی میں یونیسف کی جانب سیعوامی نمائندوں اورمحکمہ زراعت کے افسران کی زیر نگرانی کسانوں میں گندم کے مفت بیج تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے سے منعقدہ پروگرام میں پر ضلعی ڈائر یکٹر زراعت قیوم خان،اے ڈی زراعت ڈاکٹر شہاب اور دیگر افسران کے علاوہ یوسی ٹھنڈکوئی کے چیئرمین محمد اصغر،کسان کونسلریوسی ٹھنڈکوئی عظیم اللہ اور دیگر بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی۔ مزید : کامرس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/08-Dec-2022/1517727
