روپے کی قدرمیں بہتری انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

روپے کی قدرمیں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا کراچی (ڈیلی  پاکستان آن لائن) پاکستانی روپے کی قدرمیں معمولی بہتری آئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 30پیسے سستا ہوا ہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی نئی قیمت 223 روپے 95پیسے ہے ۔  دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی ہے، ہنڈرڈ انڈیکس میں 132 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار 690پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے ۔ مزید : بزنس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/07-Dec-2022/1517622

اپنا تبصرہ بھیجیں