برائلر گوشت کی قیمت میں کمی فارمی انڈے مزید مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سے396روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 9روپے کمی سے264روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے281روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مزید : کامرس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/07-Dec-2022/1517319

اپنا تبصرہ بھیجیں