کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرہمتعلقہ  اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری 

   کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرہ،متعلقہ  اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری      کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کالعدم تنظیم شہر میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔اس خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کوئٹہ دہشتگردی مزید : کامرس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/04-Dec-2022/1516224

اپنا تبصرہ بھیجیں