برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی آج مالی لحاظ سے اچھا دن ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ کے لئے قرض وغیرہ لینے اور دینے کے حوالے سے بھی اچھی خبر آ سکتی ہے جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں، وہ تیاری کر لیں۔ مزید : کامرس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2022/1513867
