برج حملسیارہ مریخ21مارچ سے 20اپریل

     برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل      جن افراد نے اب نیا کام شروع کرنا ہے۔ وہ اللہ کا نام لے کر کر سکتے ہیں۔ یہ وقت اچھا ہے۔ موجودہ جگہ اب زیادہ راس نہیں ہے۔ اس میں تبدیلی بہتر ہوسکتی ہے۔ مزید : کامرس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2022/1513864

اپنا تبصرہ بھیجیں