برائلر گوشت کی قیمت میں کمی فارمی انڈے مزید مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے419 روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت2 روپے کمی سے279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مزید : کامرس –
Source : https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2022/1513853

اپنا تبصرہ بھیجیں