فو ن پر دوستی ، پارک گھمانے لے جانے کے بہانے لڑکے نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 

کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش ا?یا ہے جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی ایک ہفتہ قبل موبائل فون پر نوجوان سے دوستی ہوئی تھی۔لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزم نے سمنگلی روڈ کے پارک میں گھومنے کے بعد گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے