سنی لیون کی باڈی مساج کی ویڈیو وائرل

 

اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لینے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون کی باڈی مساج کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لیتی ہیں ، مگر اس بار انہوں نے  اپنے مداحوں کو اپنی تفریح ​​سے بھرپور شخصیت کی جھلک دکھا دی جس میں ان کے مینجر   سنی راجانی  انکی پیٹھ کا مساج کر رہے ہیں ۔ 

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

سنی لیون اس وقت متعدد  پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن میں رنگیلا ، ویرا مادیوی اور شیرو شامل ہیں ۔ 

Source


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے