ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

 

 مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنیوالی ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

یاد رہے کہ جنگل میں آگ لگنے کی  ویڈیو وائرل  ہونے پر  نوشین سید عرف ڈولی پر جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے قوانین کے تحت کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 

Source


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے