اب میں ہم جنس پرست نہیں، اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کے بیان نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا

 

پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس  ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں، چاہے وجہ ان کی اداکاری ہویا پھر متنازع بیانات، اداکارہ نے حال میں ہی کہا کہ وہ لڑکیوں میں اب دلچسپی نہیں رکھتی ،

ایک یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جنسی سوالات کے جواب میں 34 سالہ اداکارہ مذاقاً کہا کہ وہ اب مزید ہم جنس پرست نہیں اور بہت زیادہ حد تک بالخصوص مردوں میں دلچسپی ہے ۔ انڈسٹری کے پہلے بوس و کنار  سین بارے سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ایسا نہیں ہوگا، ہالی ووڈ فلم میں ہوسکتا ہے اور اس کا انحصار بھی دراصل ہیرو پر ہے۔ 
 
مزید یہ کہ ایسی افواہیں بھی ہی کہ آمنہ الیاس اور داوڑ محمود نے اپنی راہیں جد ا کرلی ہیں اور اسی وجہ سے دونوں نے ایک دوسرے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا اکائونٹس سے ہٹا دی ہیں۔

یادرہے کہ رواں ماہ کے شروع میں اداکارہ کو اپنے لباس اور مبینہ طور پر جسم کا دکھاوا کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننا پڑا تھا۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے