اپنی بیوی کوزندگی میں ایک چیز کسی حال میں بھی نہ دینا ،شادی شدہ مردوں کیلئے کام کی بات

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔۔جو خواتین کہتے ہیں ناں کہ مرد اپنی ذات کا ہوتا ہے اسے کسی کا خیال نہیں ہوتا، اسے ذرا غور سے دیکھے پورا سال پیسہ کمانے والا اپنے لیے کتنے کپڑے خریدتا ہے ؟ میاں بیوی کا رشتہ مقابلہ نہیں محبت کا رشتہ ہے اگر یہ دونوں آپس میں مقابلہ کرنے لگے۔

تو دنیا کا مقابلہ کے آغاز کریں گےاپنی بیوی کو کبھی دکھ نہ دیں کیونکہ بیویوں کی دنیا بہت چھوٹی ہوتی ہے اپنے شوہر سے شروع ہوتی ہے اور شوہر پر ہی ختم ہو جاتی ہے میاں بیوی کو چاہیے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے کی تعریف کریں کیونکہ اس ملک سے محبت پروان چڑھتی ہےبیوی اپنے شوہر سے اس وقت تک لڑتی عزت کرتی ہے جب تک اس سے پیار کی امید ہوتی ہے جب امید ختم ہوجاتی ہے تو وہ لڑنا ورد کرنا بند کر دیتی ہے عورت کی شوخی و ظرافت کے معنی اور غیر ذمہ داری ماں باپ کے گھر ہوتی ہے عورت کی تربیت اور صبر کا امتحان ہوتا ہے مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں اس کو محسوس کرنا اور اس کی حفاظت کرنا سے محبت کرنا یہ سب باتیں عورتوں کے بڑے سے بڑے حالات بھی جینے کا حوصلہ دیتی ہے  کسی بھی مرد کی زندگی میں بہار ایک نیک بیوی صحیح ہوتی ہے شوہر کو چاہیے بیوی کی تعریف سے زیادہ اس کا احساس کریں گے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا اگر کرنے والا بیوی سے اپنے مسائل شوہر کو بتاتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا تو شکایت کر رہی ہے بلکہ وہ آپ پر اعتماد کرتی

Source Link


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے