اداکاراوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا کیس، عدالت نے اداکارہ خوشبو سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور کی سیشن عدالت نے نازیبا ویڈیو بنانے سے متعلق کیس میں اداکارہ خوشبو اور چھ ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں تھیڑاداکاراوں کی نازیبا ویڈیو بنانے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے اداکارہ خوشبو سمیت چھ ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 24 فروری تک توسیع کر دی ، جج رکے رخصت ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے نے تھیٹر مالک ملک طارق محمود کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے