پاکستانی اداکارہ عائزہ خان اس وقت پاکستان کی سب سے ذیادہ انسٹاگرام فالوور رکھنے والی اداکارہ بن گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فولوورز کی تعداد 11ملین ہے گزشتہ سال ستمبر کے مہینے میں اداکارہ کے فولوورز کی تعداد 10ملین تھی۔فالوور کی تعداد 11 ملین ہونے پر اداکارہ نے مداحوں کو اس کی خوشخبری دی۔
عائزہ خان کے بعد پاکستانی اداکارہ ایمن خان دوسرے نمبر پر ہے ان کے فولوورز کی تعداد 9.9ملین ہے جبکہ تیسرے نمبر پر اداکارہ منال خان 8.7 ملین فولوورز ہیں۔
0 تبصرے