
رپورٹ کے مطابق ملزم اپنی اس پوسٹ میں لکھتا ہے کہ ”میں اس جسم فروش لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے جا رہا ہوں۔ اس فحش فلموں کی اداکارہ، فاحشہ کو قندیل بلوچ کی طرح ہمارے معاشرے سے ’مٹا‘ دیا جانا چاہیے۔ میں نے اسے اور دانش تیمور کو ایک ہوٹل کے کمرے میں اکٹھے دیکھا ہے۔ ان دونوں نے شراب پی رکھی تھی۔ “واضح رہے کہ چند ہفتے قبل اداکارہ مشعل خان کو بھی انٹرنیٹ پر کسی بدقماش نے ایسی ہی دھمکیاں دی تھیں اور مشعل خان نے معاملہ نیشنل ریسپانس سنٹر فار سائبر کرائم کو رپورٹ کر دیا تھا۔
0 تبصرے